کوټه کوئٹہ (ویب نیوز) د جمعیت علمای اسلام ضلع کوټه د ضلعي مجلس عاملې غونډه د مولانا عبدالرحمن رفیق په مشرۍ ترسره شوه، چې پکې د تنظیمي چارو، یونټونو د فعالیت او راتلونکو پلانونو تفصیلي جاج واخیستل شو.اجلاس میں چار ٹاؤن کمیٹیوں نے رپورٹس پیش کیں جبکہ بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں اور تنظیمی سرگرمیوں پر بھی غور کیا گیا۔ شرکا نے فیصلہ کیا کہ یونٹوں کے دورے کیے جائیں گے اور تربیتی پروگرام، کنونشنز اور نئے کارکنوں کے لیے خصوصی نشستیں منعقد کی جائیں گی۔قائدین نے کہا کہ جماعت کی قوت یونٹوں کی مضبوطی میں ہے اور ہر ذمہ دار کو اپنی ذمہ داری پوری دیانت داری کے ساتھ ادا کرنا ہوگی۔
