مقامی ۲۳ ستمبر ۲۰۲۶

خضدار: باغبانہ پولیس تھانے پر حملہ، تھانے کو نقصان

خضدار(ویب نیوز) خضدار کے علاقے باغبانہ میں پولیس تھانے پر حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں تھانے کو نقصان پہنچا۔ حفاظتی اقدامات کے تحت این-25 شاہراہ پر ٹریفک عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔